احبابِ پشاور کے نام
اخترؔ آصفی پشاوری
بمقام و تاریخ:ڈھاکہ•۱ اگست ۱۹۶۰
شائع شدہ:پاسبان ڈھاکہ (۱ اکتوبر ۱۹۶۱)، شہباز پشاور (۲۴ اکتوبر ۱۹۶۱)
نوٹ:قصہ خوانی: پشاور کا پر رونق بازار؛ چوک یادگار: پرانے سیاست دانوں کی جلوہ گاہ؛ شاعر شنوار: ملک حمزہ خان شنواری؛ جناب کاظمی: سید جگر کاظمی