قطعہ 14
Akhtar Asifi Peshawari
تلافیِ ستمِ روزگار کرتا ہوں
خزاں کے دور کو رشک بہار کرتاہوں
جبینِ زیست پہ جب دیکھتا ہوں غم کی شکن
کنارے جو بط مئے کا شکار کرتا ہوں
Written in:ڈھاکہ
Akhtar Asifi Peshawari
تلافیِ ستمِ روزگار کرتا ہوں
خزاں کے دور کو رشک بہار کرتاہوں
جبینِ زیست پہ جب دیکھتا ہوں غم کی شکن
کنارے جو بط مئے کا شکار کرتا ہوں