مرکزی مواد پر جائیں

قطعہ 6

اخترؔ آصفی پشاوری

سہرے کی ہر کلی ہے گلستاں لئے ہوئے

ہر گلستاں ہے کیف بہاراں لئے ہوئے

تصویر نوشہی میں جمال عروس ہے

ذوق نظر ہے جلوہ جاناں لئے ہوئے

بمقام و تاریخ:چاٹگام۲۵ دسمبر ۱۹۵۱
واپس فہرست کلام