مرکزی مواد پر جائیں

قطعہ 8

اخترؔ آصفی پشاوری

سررشتہ تسلیم و رضا ہاتھ آیا

دامان طلب نے گل مقصد پایا

اخترؔ چمن شعر کا مالی ہوں میں

گلہائے مضامین کا ہوں سہرا لایا

بمقام و تاریخ:چاٹگام۲۵ دسمبر ۱۹۵۱
واپس فہرست کلام