مرکزی مواد پر جائیں

قطعہ 12

اخترؔ آصفی پشاوری

مبارک باد مرگِ کامرانی تم کو دیوانو

حیاتِ نو مبارک بنگلہ بھاشا کے نگہبانو

برہمن کی جلائی شمع پر تم جل مرے لیکن

مجھے اک درس عبرت دے گئے کعبے کے پروانو

بمقام:ڈھاکہ
واپس فہرست کلام