مرکزی مواد پر جائیں

موت حیات

اخترؔ آصفی پشاوری

جفا سے ساز محبت کا تار ٹوٹ گیا

خزاں جو آئی طلسم بہار ٹوٹ گیا

حیات تازہ کے نشے میں چور ہوں ساقی

غلط کہ موت سے میرا خمار ٹوٹ گیا

واپس فہرست کلام