مرکزی مواد پر جائیں

مینائی

اخترؔ آصفی پشاوری

کرم تیرا کہ سودائی نہیں میں

اسیر زلف خودرائی نہیں میں

مرید ساقی شیراز ہوں میں

خراب جام مینائی نہیں میں

بمقام:چاٹگام
واپس فہرست کلام