مرکزی مواد پر جائیں

قطعہ 3

اخترؔ آصفی پشاوری

جس دل پہ فسوں چل نہ سکے حسن پری کا

دیوانہ ہے وہ آپ کی جادو نظری کا

مستِ کشان درباں نہیں آزار محبت

ہے فکر رحبہ کو عبث چارہ گری کا

واپس فہرست کلام