مرکزی مواد پر جائیں

احسان

اخترؔ آصفی پشاوری

احسان کیا مجھ پہ خدایا تو نے

رتبہ مرا د نیا میں بڑھایا تو نے

جذبات کی دینی تھی خدائی منظور

بندہ مجھے الفت کا بنایا تو نے

واپس فہرست کلام