اخترؔ آصفی پشاوری
آئین رہ و رسم وفا لایا ہوں
آئینہ اخلاص نما لایا ہوں
دینا ہے بنی اور بنی کو تحفہ
گل دستہ صد صدق و صفا لایا ہوں