قطعہ 4
Akhtar Asifi Peshawari
وہ دل جو مسخر نہ ہوا خور و پری سے
دیوانہ کیا آپ نے جادو نظری سے
غم عشقِ بتاں کو اور بھی یا رب سوا کر دے
دیا ہے درد گر تو نے تو اُس کو لا دوا کر دے
Akhtar Asifi Peshawari
وہ دل جو مسخر نہ ہوا خور و پری سے
دیوانہ کیا آپ نے جادو نظری سے
غم عشقِ بتاں کو اور بھی یا رب سوا کر دے
دیا ہے درد گر تو نے تو اُس کو لا دوا کر دے