قطعہ 10
Akhtar Asifi Peshawari
اے خدا صاحب اوصاف دلارا کر دے
داد محفل میں ہے اس کا وسیلہ کر دے
ہو مرے دل کی تمنا کا اگر تجھ کو خیال
اپنی رحمت سے گلا میرا رسیلا کر دے
Akhtar Asifi Peshawari
اے خدا صاحب اوصاف دلارا کر دے
داد محفل میں ہے اس کا وسیلہ کر دے
ہو مرے دل کی تمنا کا اگر تجھ کو خیال
اپنی رحمت سے گلا میرا رسیلا کر دے