قطعہ 1
Akhtar Asifi Peshawari
غم عشقِ بتاں کو اور یہی یا رب سوا کر دے
دیا ہے درد گر تو نے تو اُس کو لادوا کر دے
بسایا گھر بڑا محنت سے بربادِ وفا ہو کر
کوئی رہتا ہے دل میں شکردردِ لادوا ہو کر
Akhtar Asifi Peshawari
غم عشقِ بتاں کو اور یہی یا رب سوا کر دے
دیا ہے درد گر تو نے تو اُس کو لادوا کر دے
بسایا گھر بڑا محنت سے بربادِ وفا ہو کر
کوئی رہتا ہے دل میں شکردردِ لادوا ہو کر